نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی ریاست اتر پردیش کی غازی آباد پولیس نے ڈسنا دیوی مندر کے مہنت اور کٹر ہندوتوا رہنما یٹی نرسمہانند سرسوتی کے خلاف ‘گونڈا ایکٹ’ لگانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ انہیں حال ہی میں جونا اکھاڑہ کا مہمندلیشور مقرر کیا گیا تھا۔ پولیس …
Read More »