اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے صبح 10 بجے ایک منٹ …
Read More »کشمیر کے معاملے پر حکومت سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صرف ایک تقریر سے کشمیر کا مقدمہ نہیں لڑا جا سکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ کشمیر …
Read More »مسئلہ کشمیر کا حل پیپلز پارٹی کے منشور کا بنیادی حصہ ہے، راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل پیپلز پارٹی کے منشور کا بنیادی حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی بی رانی نے اس دن کی بنیاد رکھ کے پیپلز پارٹی کی …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا
اسلام آباد (پاک صحافت) قابض بھارتی افواج کے ظلم و تشدد کے شکار مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج اور حکومت کے غیرانسانی سلوک اور بربریت کی مخالفت اور کشمیری بھائیوں کی حمایت میں …
Read More »حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور بزدلانہ خاموشی کیوجہ سے کشمیری عوام جبر اور تشدد کا نشانہ بن رہے۔ آصف زرداری
کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور بھارتی مظالم پر بزدلانہ خاموشی کی وجہ سے کشمیر کے عوام قابض افواج کے جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری …
Read More »پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تباہی کیساتھ کشمیر کا بھی سودا کردیا ہے۔ سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیر کا بھی سودا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پیغام …
Read More »او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعلان کردیا
نیو یارک (پاک صحافت) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے سلسلے میں ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ گروپ کا …
Read More »یوم یکجہتی کشمیر، مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف اور بھارتی مظالم پر عالمی ردعمل
(پاک صحافت) بین الاقوامی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے گو کہ کورونا کا وبائی عفریت فی الوقت بعض اہم فیصلوں اور اقدامات کی راہ میں رکاوٹ ہے لیکن عالمی سطح پر فیصلے ہوچکے ہیں، درحقیقت کورونا کی صورتحال ہی تاخیر کا باعث ہے۔ ان تبدیلیوں کے اثرات صرف …
Read More »جو پاک فوج کے خلاف بولے گا اُس کی زبان کھینچ لی جائے گی، شیخ رشید
راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی پاک فوج کے خلاف بولے گا اس کی زبان کھینچ لی جائے گی، یہ وہی فوج ہے جس نے عوام کو دہشت گردی سے محفوظ رکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر …
Read More »یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب
مظفر آباد (پاک صحافت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کشمیریوں کوآزاد رہنے یا پاکستان کا حصہ بننے کا حق دے گا،مودی کوپھر کہتا ہوں،آپ جیت نہیں سکتے،5اگست کا اقدام واپس کر کے مذاکرات کرو۔ وزیر اعظم …
Read More »