Tag Archives: گانا

عاطف اسلم کی آواز میں جنون کا مشہور گانا ’سیوونی‘ مداحوں کو بھاگیا

معروف گلوکار

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں مداحوں کو جنون بینڈ کا مشہور گانا ’سیوونی‘ پسند آگیا۔ عاطف اسلم ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں مختلف شہروں میں مداح ان کے کانسرٹس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل …

Read More »

عروج آفتاب دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کے لیے مسلسل دوسری بار نامزد

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کے لیے مسلسل دوسری بار نامزد ہوئی ہیں۔ گلوکارہ شہرہ آفاق کلاسیکل موسیقار روی شنکر کی بیٹی انوشکا شنکر کے ہمراہ پرفارم کریں گی، ایوارڈز کی تقریب فروری میں لاس اینجیلس میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے نئے گانے ’چال‘ کا ٹیزر جاری

راحت فتح علی

لاہور (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر سلمان احمد اور ڈاکٹر زوس نے سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے نئے گانے ’چال‘ کا ٹیزر جاری  کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اس گانے کے بول Kirick نے جبکہ Ricky Mk نے گانے کی ویڈیو ڈائریکٹ کی …

Read More »

ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز

عاطف اسلم

(پاک صحافت) پاکستان کے معروف و مشہور گلوکار عاطف اسلم کا ہالی وڈ اداکارہ کے ساتھ نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کے ہمراہ برطانوی اداکارہ و ماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں۔ گانے کی موسیقی و …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی

کراچی (پاک صحافت) فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگادی ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی آنے والی فلم “قائدِ اعظم زندہ باد” کا پہلا جوش سے بھرپور رومانوی گانا ریلیز ہوچکا ہے۔ پاکستان کے معروف ستارے فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان اسکرین …

Read More »

عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی

معروف گلوکار

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی 3 سال بعد ایک بار پھر اپنے نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوگئی ہے۔ ان کی واپسی پر بھارتی مداح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کھلے دل سے استقبال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

الیکشن موسیقی اور رقص کروا کر نہیں جیتا جاسکتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کو موسیقی پر رقص کروا کر الیکشن نہیں جیت سکتے، الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتا جاسکتا ہے ناچ گانے کے ذریعے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب …

Read More »

اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی بھی شامل کرسکتے ہیں

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک  کمپنی نے صارفین کے لئے ایک اسے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کا تقاضہ کسی نے نہیں کیا تھا۔ وہ یہ ہے کہ اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی شامل کرسکتے ہیں۔ بعض فیس بک صارفین کی ایپ میں ایک پاپ اپ آپشن …

Read More »

معروف اداکارہ حرا مانی کے فیصل آباد کالج میں کنسرٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ حرامانی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرا مانی  کےفیصل آباد کالج میں کنسرٹ کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں۔ خیال رہے کہ  حرامانی نے پنجاب گروپ آف کالجز  میں لگاتار دو دن طلباء کے لیے پرفارم کیااور اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر …

Read More »

اداکار عمران اشرف کی پہلی میوزک ویڈیو ’تیرا دیوانہ’ کا ٹیزر ریلیز

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ’بھولے‘ اور ’موسیٰ‘ کے کردار سے مقبولیت پانے والے اداکار عمران اشرف کی پہلی میوزک ویڈیو ’تیرا دیوانہ’ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا۔ ’تیرا دیوانہ‘ کے نام سے جلد ریلیز ہونے والا یہ گانا گلوکار بلال سعید اور ون ٹو ریکارڈز کی مشترکہ پروڈکشن کے تحت پروڈیوس کیا …

Read More »