پاک صحافت روس کا کہنا ہے کہ امریکہ سفارت کاری کے ذریعے پوری دنیا میں کشیدگی اور بدامنی پھیلا رہا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ امریکہ دنیا میں امن و استحکام کی ضمانت کو فروغ دیتے ہوئے دنیا بھر میں بدامنی پھیلاتا ہے۔ …
Read More »