لاہور (پاک صحافت) سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ نجی کالج واقعہ کے مصدقہ ہونے بارے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ نجی …
Read More »ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ہمایوں حمزہ بھی اسلام …
Read More »عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کے حیران کن انکشافات
لاہور (پاک صحافت) عدالتی حکم پر عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر نے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی لاہور عمران کشور کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب گرفتاری …
Read More »ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی
لاہور (پاک صحافت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق علی ناصر …
Read More »صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد
کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …
Read More »