ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کی حدود میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جہاں …
Read More »پولیس پارٹی پر آئی ای ڈی حملہ اور فائرنگ، 4 پولیس اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والی پولیس قافلے پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق نامعلم افراد نے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد فائرنگ کی، حملے میں …
Read More »ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ گورنر خیبرپختونخوا
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اگر سیاسی طور پر شہید بننا چاہتا ہے …
Read More »علی امین گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ گورنر کے پی کے
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، طرز تکلم درست کریں ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا۔ فیصل کریم کنڈی
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ میں کبھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ ویسے سبق نہیں سیکھیں گے، …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے …
Read More »ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت
راولپنڈی (پاک صحافت) شہداء کی بے مثال قربانی کے اعتراف میں پاک فوج کے سینئر کمانڈروں کی شہیدوں کے گھروں میں آمد ہوئی، اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہداء کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شدید …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی۔ دھماکے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی …
Read More »