(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آج روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات متوقع ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم دورۂ تاجکستان مکمل کر کے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں۔ ایس سی او سربراہی اجلاس کے لیے روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور چینی …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ 5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا جنگ جوؤں کے میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے قدیم چینی …
Read More »وزیرِ اعظم کا پاکستان کے تاریخی ورثوں کو سیاحتی مقامات بنانے کا اعلان
(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے تاریخی ورثوں کو سیاحتی مقامات بنانے کا اعلان کر دیا۔ شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریئرز میوزیم کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر …
Read More »وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم اکنامک اور ایگری کلچرل زونز کا بھی دورہ کریں گے۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ وزیراعظم …
Read More »پہلے جب چینی صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب بھی یہی ارادہ ہے، پلوشہ خان
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پہلے جب چین کے صدر نے آنا تھا تو قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا، اب ایرانی صدر پاکستان آئے ہیں تو بھی قیدی نمبر 804 کے لوگوں کا یہی ارادہ ہے۔ اسلام آباد …
Read More »پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بطور وزیراعظم چینی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر …
Read More »چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر چین شی جن پنگ نے آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین آہنی دوستی تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اور پاکستان اچھے دوست، …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی دورۂ چین کے دوران متعدد چینی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین مِن میٹلز وینگ ژولیانگ اور چیئرمین ایم سی سی چِن جیانوانگ کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے …
Read More »چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں بیان دینے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک …
Read More »