Tag Archives: پرویز الہی

پرویز الہٰی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے پرویز الہی کو گرفتار کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیوز کو ملک کی اعلی عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کو …

Read More »

وزیر داخلہ کا پرویز الہی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب اس قسم کا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے یہ عدلیہ کو اپنے ماتحت کر کے اس سے ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ اس پر درخواست …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کیجانب سے پرویز الہی دور حکومت کے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سابق وزیراعلی پرویز الہی کے دورحکومت میں دیئے گئے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے سابق دور میں خزانے کے غلط استعمال سے متعلق درخواستوں پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز الہی …

Read More »

چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں سیاسی بھرتیوں کا انکشاف

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دور حکومت میں 31 محکموں میں کئی سیاسی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سول سیکریٹریٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر 41 میں سے 31 محکموں نےرپورٹ چیف سیکریٹری پنجاب کو …

Read More »

فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں، پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ فواد چوہدری کو ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں۔ آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو دیر …

Read More »

جعلی اور متنازع اجلاس بلا کر پارٹی ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ شافع حسین

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) شافع حسین کا کہنا ہے کہ جعلی اور متنازع جنرل ہاوس اجلاس بلا کر پارٹی ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین کا پرویز الہی گروپ کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے …

Read More »

ق لیگ کے سنجیدہ لوگ چوہدری شجاعت کیساتھ ہیں۔ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کےسنجیدہ لوگ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویز الہی کی رکنیت معطل کرچکے …

Read More »

ق لیگ کے آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔ چوہدری سالک حسین

چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کا آئینی اور قانونی صدر چوہدری شجاعت ہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک حسین کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الہی اور کامل علی …

Read More »