لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ میرے اوپر چوہدری پرویز الہٰی کے کیے کام ختم کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، ان کو کہہ دیا تھا کہ اسمبلی نہ توڑنا الیکشن ابھی نہیں ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں، چوہدری سالک
گجرات (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین …
Read More »پرویز الہٰی کیخلاف 1 ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر
لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا …
Read More »پرویز الہی اور مونس الہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے
لاہور (پاک صحافت) ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے مونس الہی کے اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے یہ کارروائی منی لانڈرنگ کیس میں عمل لائی گئی ہے، پرویز الہی اور مونس الہی کے علاوہ ان …
Read More »پاکستان میں صرف نوازشریف پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف نواز شریف پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو یاد ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق …
Read More »پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا 1 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ڈیوٹی جوڈیشل میجسٹریٹ نے پرویز الہٰی کو …
Read More »پرویز الٰہی کی آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد …
Read More »پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور
لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے …
Read More »لاہور ماسٹر پلان میں پرویز الہی کی 10 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف
لاہور (پاک صحافت) لاہور ماسٹر پلان میں پرویز الہی کی 10 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان کیس میں پرویز الہی نے جعلسازی سے دس …
Read More »