اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ وی پی این ٹریفک کی وجہ سے بینڈوڈتھ میں اضافے سے …
Read More »ڈمپر نہیں رکے تو گورنر ان ڈمپروں کے سامنے ہوگا، گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں مسلسل ٹریفک حادثات ہورہے ہیں، یہ شہر لاوارث نہیں، اگر ڈمپر نہیں رکے تو گورنر ان ڈمپروں کے سامنے ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ شہر کے مسائل …
Read More »محسن نقوی کی ایف ایٹ ایکسچینج و سرینا انٹر چینج پراجیکٹس کی بر وقت تکمیل کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینا چوک انٹر چینج پراجیکٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، سی ڈی اے کے سینئر افسران اور کنٹریکٹرز بھی موجود تھے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے …
Read More »اسلام آباد، محسن نقوی کا سرینہ چوک انٹرچینج کا دورہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے سرینہ چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سرینہ چوک انٹرچینج کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی، اس موقع پرچیئرمین سی ڈی اے، ڈی سی اسلام آباد سمیت متعلقہ سینئر افسران بھی موجود …
Read More »عراق میں آبادی اور مکانات کی مردم شماری کا آغاز
پاک صحافت سخت حفاظتی اقدامات اور کرفیو کے درمیان ملک کے شمال میں کرد صوبوں سمیت پورے عراق میں آج بدھ کو آبادی اور مکانات کی مردم شماری کا آغاز ہوا۔ پاک صحافت کے مطابق، عراقی وزارت منصوبہ بندی کے اعلان کے مطابق اس مردم شماری میں 120,000 سے زائد …
Read More »گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے میں صارفین جان سکیں۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گوگل میپس میں …
Read More »ٹریفک مسائل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے حل کیے جائیں گے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹریفک مسائل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے حل کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس لاہور میں ہوا، مریم نواز نے ٹریفک مسائل حل کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔ سی ٹی او عمارہ اطہر …
Read More »نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں تین اسپتالوں اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ
لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں تین اسپتالوں، نیو انٹرنیز ہاسٹل اور شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوورز کو 20 نومبر سے قبل ٹریفک کےلیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …
Read More »ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے مسلم لیگ ن …
Read More »محسن نقوی کا جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے پولیس کو خواتین کی حراست سے روک …
Read More »