Tag Archives: وکیل

مبینہ غیر شرعی نکاح، عمران خان کو 2 اکتوبر کو پیش کرنےکا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 اکتوبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح …

Read More »

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع …

Read More »

پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

شیخ رشید کو پنڈی سے گرفتار کرلیا گیا

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار …

Read More »

غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں، فرقان قریشی

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فرقان قریشی کہا کہنا ہے کہ غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب اللہ کسی کو شہرت دے تو لازمی پیسہ بھی دے انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ شاہ رخ خان کی …

Read More »

ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کے بجائے …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کر لیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کے لیے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو ہائر کر لیا، رابرٹسن ملعون سلمان رشدی کا وکیل رہا ہے۔عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

شاہ محمود قریشی مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ خیال رہے کہ چار دن کا ریمانڈ پورا ہونے پر شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات …

Read More »