پاک صحافت اسرائیل کے چینل 12 نے اس حکومت کی کابینہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کئی سالوں تک لبنان کے بعض علاقوں سے انخلاء نہیں کرے گا۔ پاک صحافت کے مطابق، قطر کے الجزیرہ چینل کا حوالہ دیتے ہوئے، اسرائیل کے چینل 12 نے …
Read More »گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں کی نگرانی جاری
لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کمرشل جنریٹرز کی جانچ اور کیمروں سے نگرانی جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں اینٹی اسموگ گرینڈ آپریشن جاری ہے، 4 دن میں درجنوں …
Read More »پیپلزپارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی، نثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ ذرائع …
Read More »پاک بحریہ نے اپنے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کردیے
کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا …
Read More »حماس کے پاس 400 کلومیٹر لمبی سرنگیں ہیں جن میں سے گاڑیاں بھی گزر سکتی ہیں، جنرل باقری
پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اس شمالی غزہ کی پٹی میں 400 کلومیٹر طویل سرنگیں ہیں اور بعض سرنگیں اے سی ہیں جن سے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بھی گزر سکتی ہیں۔ جنرل محمد باقری …
Read More »تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمیشن
کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کنٹرول روم …
Read More »کروڑوں غریبوں کو مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمانداری سے مفت آٹا فراہم ہوا، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ماہ مبارک رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق جاری بیان میں بتایا کہ کروڑوں غریبوں کو مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمانداری سے مفت آٹا فراہم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے
اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکار ی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ جائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیرِ اعظم ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصانات …
Read More »انسٹاگرام کی جانب سے بچوں کے لیے اہم فیچر متعارف
لندن (پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت تصاویراور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام نے اپنے برطانوی صارفین کے لیے نئے پیرینٹل کنٹرولز متعارف کرادیے ہیں۔ میٹا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو نوجوانوں کے استعمال کے لیے محفوظ بنانے پر کچھ نئے پیرنٹل …
Read More »بھارت، بابری مسجد کے بعد گیانواپی مسجد کا نمبر، سنیچر کی ویڈیو گرافی میں کیا نکلا؟
نئی دہلی {پاک صحافت} اتر پردیش کے وارانسی شہر میں کاشی وشواناتھ مندر کے قریب گیانواپی مسجد کمپلیکس کے سروے-ویڈیو گرافی کا کام سخت سیکورٹی کے درمیان ہفتہ کی صبح دوبارہ شروع ہوا اور اتوار کو بھی جاری رہے گا۔ حکام کا کہنا تھا کہ سروے کا کام پرامن طریقے …
Read More »