پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعاون اور مسئلہ فلسطین پر امریکیوں کا رویہ واشنگٹن کے ساتھ ہمارے دوستانہ تعلقات کے بارے میں اسلام آباد کی توقعات کے برعکس ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، خواجہ محمد آصف نے پاکستان کے “جیو …
Read More »صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے. صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب …
Read More »پاک روس مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس
اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی دہشتگردی اور سلامتی کو درپیش دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا دسواں اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سفیر سید حیدر اور روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی …
Read More »پاکستان کا امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈپٹی مشن چیف دفتر خارجہ طلب کرکے امریکا بھارت اعلامیہ پر احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو وزارت خارجہ طلب …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری، پی ٹی آئی سینیٹرز کی شرکت
اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں پی ٹی آئی سینیٹرز بھی شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …
Read More »پاکستان، سعودیہ مشترکہ طور پر ڈراما و فلم پروڈکشن کا ادارہ قائم کریں:شبلی فراز
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان ،سعودیہ کے ساتھ مشترکہ طور پر فلم و ڈراما پروڈکشن کا خواہاں ہے۔ حکومت پاکستان کی خواہش ہے کہ ایک ایسا مشترکہ فلم و ڈراما پروڈکشن ادارہ بنایا جائے جو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی مواد …
Read More »