لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نئی امریکی قیادت کی پاکستانی امور میں مداخلت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔ …
Read More »پی ٹی آئی پاکستان کی ترقی کیخلاف دھرنے دیتی ہے۔ شافع حسین
گجرات (پاک صحافت) شافع حسین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی ترقی کیخلاف دھرنے دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت اور رہنما مسلم لیگ ق چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہی دھرنے اور احتجاج …
Read More »چوہدری شجاعت نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کردی، اے پی سی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے عزم استحکام آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے …
Read More »پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ چوہدری شجاعت
لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے …
Read More »کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں، چوہدری سالک
گجرات (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کبھی پرویز الہٰی کو نہیں کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین …
Read More »صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات، مل کر چلنے پر اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات میں آصف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں …
Read More »صدارتی انتخاب میں ق لیگ اور آئی پی پی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ق نے آصف علی زرداری کیلئے بطور صدر مملکت حمایت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی صدارتی الیکشن کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان صدر استحکام پاکستان عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پہنچے اور صدارتی …
Read More »قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ چوہدری شجاعت
لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں …
Read More »چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ظہور الہٰی روڈ …
Read More »بلاول بھٹو وزارت عظمی کے بہترین امیدوار ہیں۔ چوہدری سرور
لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے الیکشن 2024 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا …
Read More »