Tag Archives: مسلح افواج

آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی، جس میں دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق راولپنڈی میں آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل …

Read More »

غزہ کی حمایت میں لاکھوں یمنی عوام کے مارچ کا بیانیہ

یمن

(پاک صحافت) لاکھوں یمنی عوام کے مارچ کے اختتام پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں یمنیوں کی جانب سے عوام کے لیے اپنی جامع حمایت جاری رکھنے اور غزہ کی بہادرانہ مزاحمت اور صیہونی حکومت کے خلاف یمنی مسلح افواج کی مسلسل کارروائیوں پر تاکید کی گئی۔ تفصیلات …

Read More »

دہشت گردی اور تخریب کاری؛ یمن پر دباؤ ڈالنے کیلئے امریکہ اور اسرائیل کا حربہ

یمن

(پاک صحافت) ایسا لگتا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت یمنیوں پر سیاسی، عسکری اور سیکورٹی کے تین محاذوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ عسکری اور سیاسی میدان میں ان کے اسٹریٹجک حملوں کے امکانات کم ہیں، دہشت گردی …

Read More »

لاکھوں یمنی حملہ آوروں سے براہ راست لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ یحیی سریع

یحیی سریع

(پاک صحافت) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی دشمن کے خلاف کارروائیوں میں شدت لانے کے چوتھے مرحلے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن نے امریکہ کی ساکھ کو تباہ کر دیا ہے اور اگر راستہ کھل گیا تو لاکھوں یمنی قابضین کے ساتھ …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے۔ صدرِ پاکستان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی تاریخ میں یوم سبیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کےحملے ریاستی رٹ، قانون …

Read More »

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک …

Read More »

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت، دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور علاقائی …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کورکمانڈرز کانفرنس

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلی عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کورکمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج کے …

Read More »