مسقط {پاک صحافت} عمان نے رواں ہفتے ان مسافروں کے لیے قرنطینہ کی پابندیاں ختم کر دی ہیں جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سلطنت عمان کے اس فیصلے سے ایئرلائنز کو معمول کے مطابق کام کرنے کے لیے گرین سگنل مل گیا …
Read More »