لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہی عوام کو بجلی کے بلوں میں اضافے سے بچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کے عہدیداروں، خواتین رہنماوں، وفود نے الگ الگ ملاقاتیں …
Read More »