Tag Archives: قوم

دہشت گردی کامقابلہ کرنے کےلیے ہمیں متحد ہوکر آگےبڑھنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا، ہمیں اتحاد قائم کرنا ہوگا، بغیر قول و فعل میں یکسانیت کے ہم اس کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے، ہمیں پوری قوم کو اکٹھا کرنا …

Read More »

کیا ترکی، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب فلسطینیوں کے حق میں ہیں یا صیہونیوں کے؟

جنازہ

پاک صحافت مقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کی شام شہدا کے متلاشی آپریشن کا جس کے نتیجے میں کم از کم 7 صہیونی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں، کا علاقے کے عوام اور مزاحمتی گروہوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ ترکی کی تین حکومتوں، متحدہ عرب امارات اور سعودی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔ وزیر اعظم نےعوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے قوم کو تقسیم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے …

Read More »

قوم دفاع وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فوجی جوانوں کی شہادت کو اندوہناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم دفاع وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، محسن شاہنواز

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گندی سیاست کو ملکی سیاست سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ محسن شاہنواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاست میں آلودگی پھیلائی، ان کی اس کرپشن کو اب قوم …

Read More »

بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بطور آرمی چیف ملک و قوم کیلئے جو ہوسکتا تھا کیا، مطمئن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

Read More »