Tag Archives: قاضی فائز

قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں آل پاکستان لائرزکنونشن کے اختتام پر میڈٰیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسلام آباد میں آل …

Read More »

کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مارگلہ نیشنل پارک سے متعلق سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ یہ ملک عوام کیلئے بنا ہے صاحبوں کیلئے نہیں، ملک ایسے نہیں چلے گا۔ چیف …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ 3 سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »