Tag Archives: فورسز

ملک کی خوشحالی یا دھرنے؟ مشاورت سے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ فسادیوں کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، اس خطرناک روش نے ہمیں سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر …

Read More »

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

خودکش حملہ

میر علی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑا دیا، شہید افراد …

Read More »

پاکستان کے پاس طاقتور ترین فورسز موجود ہیں جو اندرونی اور بیرونی طور پر دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس طاقتور ترین فورسز موجود ہیں جو اندرونی اور بیرونی طور پر دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ سیاسی حکومت آنے کے بعد کچے کے واقعات میں سو فیصد تو نہیں …

Read More »

ملک کے ایک صوبے کے وزیراعلی منفی باتیں کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلی منفی باتیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، کوئی ایسا بیان نہیں دیا جائے گا جس کا مقصد آرمد …

Read More »

قاسم الارجی: یہ ممکن ہے کہ عراق میں لوگ موساد کے لیے کام کرتے ہوں

Untitled

پاک صحافت عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ اس ملک میں غیر ملکی شہریت رکھنے والے لوگ صہیونی دشمن کی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی (موساد) کے لیے کام کرتے ہوں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے قومی سلامتی کے …

Read More »

کسانوں کے بھارت بند نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا

کسان

پاک صحافت ہندوستانی کسانوں کی ملک گیر ہڑتال میں کئی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ہندوستان کی کسان تنظیموں نے جمعہ 16 فروری کو بھارت بند کی کال دی تھی۔ ان تنظیموں نے کسانوں سے آج صبح سے شام تک بند اور احتجاج میں حصہ لینے کو کہا تھا۔ بھارت …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں …

Read More »

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں کردار ادا کرے۔ مریم نواز کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے اور محصور لوگوں پر …

Read More »