اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اداروں کی نجکاری قوانین و ضوابط کے مطابق ہونا ہے، خلاف ضابطہ کچھ نہیں ہوسکتا۔ وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف اداروں کی پرائیویٹائزیشن کے امور …
Read More »وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ …
Read More »جیمز اینڈ اسٹونز کو صنعت کا درجہ دیکر لاکھوں ڈالرز کمائے جا سکتے ہیں، عبدالعلیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جیمز اینڈ اسٹونز سے متعلق تمام اداروں کو فعال اور بامقصد بنانا ہو گا۔ عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم کی اسٹیرنگ کمیٹی برائے جیمز اینڈ اسٹونز کا اجلاس ہوا جس میں نجی شعبے کی مشاورت سے …
Read More »چین کے بڑے کاروباری گروپ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے بڑے کاروباری گروپ نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہیگزنگ گروپ چین کے چیئرمین لیانگ ژانگ زہو نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات …
Read More »خسارے والے اداروں کی نجکاری اہم ترین، کام تیزی سے نمٹانا ہوں گے۔ وفاقی وزیر نجکاری
اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے والے اداروں کی نجکاری اہم ترین، کام تیزی سے نمٹانا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان نے نجکاری بورڈ کے 223 اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »تمام غیرملکی سرمایہ کاروں کو سازگار حالات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ عبدالعلیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ تمام غیرملکی سرمایہ کاروں کو سازگار حالات فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پکا کی کی سربراہی میں سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد نے وفاقی وزرا عبدالعلیم خان، مصدق ملک،جام کمال …
Read More »وطن عزیز کے دفاع کیلئے جانیں داو پر لگانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔ عبدالعلیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے دفاع کے لئے جانیں داو پر لگانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے سیکیورٹی فورسز کو بروقت کارروائیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »علیم خان کا سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان نے سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں ذاتی دلچسپی لینے پر …
Read More »پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری روک کر قومی خزانے کو 850 ارب کا نقصان ہوا۔ علیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے، اسٹیل مل کی نجکاری روک کر قومی خزانے کو 850 ارب کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کو التوا میں رکھنے سے …
Read More »اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف ملک کا سوچنا ہے۔ علیم خان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر علیم خان کا کہنا ہے کہ اختلافات سے قطع نظر ہمیں صرف اور صرف ملک کا سوچنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علیم خان نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ میں اللہ تعالی کے حضور …
Read More »