جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …
Read More »نازیبا ویڈیو سکینڈل، ایچ ای سی نے بہاولپور یونیورسٹی کو کلین چٹ دیدی
لاہور (پاک صحافت) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ء کو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی …
Read More »جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ میں لاکھوں روپے کی گیس چوری ہو رہی ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور جنسی سکینڈل کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے متعلق جنسی سکینڈل کے حقائق جاننے کیلئے سیکیورٹی افسر کے موبائل فون کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی افسر کے موبائل فون میں یونیورسٹی طالبات کی کوئی …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات
لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکام کی جانب سے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیس سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئی ہے، جس میں مزید چونکا دینے والے انکشافات …
Read More »اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ طارق بشیر چیمہ
بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے، مجھے زیر کرنے کیلئے 25 ہزار بچیوں کی عزت سے کھیلا …
Read More »ہم مدت پوری ہونے سے پہلے جائیں گے اور نگران حکومت آئے گی۔ وزیراعظم
سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم مدت پوری ہونے سے پہلے جائیں گے اور نگران حکومت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی …
Read More »خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والا ایرانی لڑکیوں کے بارے میں فکر مند ہو گیا
پاک صحافت وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں میں متعدد طالبات کو زہر دینے کے بارے میں انقلاب مخالف اور انقلاب مخالف میڈیا کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے اس معاملے کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق امریکی …
Read More »حکومت کا ایک بار پھر وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے طالب علموں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انکیوبیشن سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا 10ارب روپے سے اجراء …
Read More »