(پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، …
Read More »الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 8 ٹریبونلز قائم کردئیے
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کے لئے پنجاب میں 8 انتخابی ٹریبونلز قائم کردئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابی ٹریبونلز میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی گئی ہے، ٹریبونلز قومی اور صوبائی اسمبلیوں …
Read More »اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کاغذات …
Read More »ضمنی انتخابات کے فارم 47 جاری، 22 امیداروں کی کامیابی کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 22 امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 22 کامیاب امیدواروں کے فارم 47 جاری کیے گئے، جس میں 5 قومی اسمبلی، 12 پنجاب اسمبلی، 2 بلوچستان اسمبلی …
Read More »ن لیگی وزراء کی ضمنی الیکشن میں پارٹی کامیابی پر مبارکباد
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے وزراء نے پارٹی امیدواروں کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی پر کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں پر عوام کا …
Read More »ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا، جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا اور جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کےابتدائی نتائج کے مطابق عوام …
Read More »ضمنی انتخابات: غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو برتری
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ ایک …
Read More »ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہ بات ثابت ہوچکی کہ مسلم لیگ ن کی پالیسیاں …
Read More »ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے …
Read More »خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے اکیس اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق پینسٹھ ویلیج اور نیبرہڈ کونسلر کی خالی نشستوں پر پولنگ ستائیس اگست کو ہوگی۔ پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کو متعلقہ انتخابی عملے کے حوالے …
Read More »