(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں کئی موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے ایک ذہنی صحت بھی تھا جب کہ اس دوران اداکارہ نے ایک بار …
Read More »بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے تعلیم، صحت، تحفظ ہماری ذمے داری ہے، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی بچوں کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریاست ماں جیسی ہے، بچوں کی صحت، تعلیم، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا …
Read More »ڈائلیسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا واقعہ، مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں گردوں کے امراض میں مبتلا ڈائلیسز کروانے والے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ہیلتھ پروگرام اور دیگر پروجیکٹس …
Read More »پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ اہم خدمات انجام دے رہا ہے، کامران ٹیسوری
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔ گورنر سندھ سے اقوامِ متحدہ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے پاپولیشن فنڈ پیو اسمتھ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران انہوں …
Read More »پیپلزپارٹی پر تنقید کرنیوالے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے والے آئیں سندھ کے منصوبے دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں سندھ کا کوئی مدمقابل نہیں، جنوبی پنجاب سے زیادہ تر …
Read More »نئے سروے کے نتائج: ریپبلکن حامی ٹرمپ کی عمر سے پریشان ہیں
پاک صحافت امریکہ میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر کے بارے میں تشویش کا اظہار کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت نے ہل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تازہ ترین سروے کے مطابق امریکیوں کی بڑھتی …
Read More »وزیراعلی خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے گولی چلانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ …
Read More »بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست مخالف کیا جارہا ہے۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست مخالف کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو ریاست کے قریب لانے اور ترقی کے بھرپور مواقعوں کی فراہمی کے لئے …
Read More »بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت مہنگائی قدرے کم ہے، بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جَلد پنجاب میں سولر پینل، …
Read More »بلوچستان میں معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور آئل کمپنی، اوجی ڈی سی ایل کے اشتراک سے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کئی فلاحی منصوبے …
Read More »