Tag Archives: صحافی

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں اچانک آنے والی تبدیلی کی وجہ بتا دی۔ دھرنے سے عمران حکومت کا کچھ نہیں بگڑا ،وزیراعظم عمران خان کامیاب ہو گئے کیونکہ ا نہوں نے پی ڈی ایم کو کہا …

Read More »

عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی ہی پارٹی سے ہے: صحافی شاہد مسعود

عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی ہی پارٹی سے ہے:

اسلام آباد (پاک صحافت) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی پارٹی سے ہے  میں بہت بار پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں اور اب پھر یہی کہہ رہا ہوں۔ …

Read More »

 اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: صحافی حامد میر

اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ سیاسی صورتحال پر سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے عمران حکومت سے کوئی خطرہ نہیں ہے موجودہ حکومت کو خود اپنے آپ سے خطرہ ہے، پچھلے چند ہفتوں میں ایسے حالات و واقعات پیدا ہو رہے ہیں جن …

Read More »

عالمی برادری بھارتی ناپاک عزائم روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے عالمی برادری بھارت کے ناپاک عزائم روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں ہی اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے …

Read More »

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی ہارون الرشید نے نے اہم انکشاف کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم فوجی دفاعی معاہدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان ، ترکی اور علاقے کے کچھ دیگر ممالک کے درمیان اتحاد سے بھارت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ …

Read More »

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

کابل:(پاک صحافت) افغانستان میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا ہے جس کے بعد گزشتہ 2 ماہ کے دوران قتل ہونے والا یہ پانچواں صحافی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن بسم اللہ عادل کو مغربی افغانستان میں …

Read More »

افغانستان میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئی

افغانستان میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں خاتون صحافی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں خاتون صحافی اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اینیکاس ریڈیو اور ٹی وی کی رپورٹر اور خواتین کے حقوق پر کام کرنے والی صحافی ملالئی میوند کی …

Read More »