اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) …
Read More »سر اٹھا کر چلنے اور بالٹی میں سر چھپا کر چلنے میں فرق ہے۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سر اٹھا کر چلنے اور بالٹی میں سر چھپا کر چلنے میں فرق ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے سامنے پرویز …
Read More »ایس سی او اجلاس، پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی و عالمی کوششوں کا حصہ بننے کا عزم
گووا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی اور عالمی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہم علاقائی پلیٹ فارم سمجھتا ہے، سب ممالک دیرینہ، تاریخی، ثقافتی، تہذیبی اور جغرافیائی …
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی کے شہر گووا پہنچ گئے
(پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ …
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے …
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو کل بھارت روانہ ہوں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ برصغیر پاک و ہند میں امن کا ایک موقع
پاک صحافت شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان کی جانب سے پاکستان کے وزیر خارجہ کو باضابطہ دعوت دینا برصغیر کے دونوں ہمسایہ اور حریفوں کے تعلقات سے متعلق ایک اہم ترین خبر بن گئی ہے اور بعض ماہرین کا خیال ہے کہ …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے چیف جسٹسز کا 18 واں اجلاس دہلی میں شروع، ایران کے نمائندے بھی شامل
پاک صحافت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے چیف جسٹسز کا 18 واں اجلاس 10 مارچ جمعہ سے 12 مارچ اتوار تک دہلی میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس کی میزبانی سپریم کورٹ آف انڈیا کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھارتی سپریم کورٹ 10 سے 12 مارچ تک …
Read More »ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی سے ہم آہنگ ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ایس سی او کے مقاصد پاکستان کی خارجہ پالیسی اہداف سے ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے نویں وزرائے انصاف …
Read More »پوٹن: مغربی تسلط سے عالمی تنازعات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
پاک صحافت روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کے روز اس بات پر زور دیا کہ عالمی سطح پر تسلط برقرار رکھنے کی مغرب کی خواہش تنازعات کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق؛ کریملن سے شائع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے نام …
Read More »