Tag Archives: شنگھائی تعاون تنظیم

وزیر اعظم شہبازشریف کی امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ …

Read More »

دنیا کو پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے اس مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لئے آگے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کر تے …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا روس سے بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق

شہباز شریف اردوان

سمرقند (پاک صحافت) پاکستان اور ترکیہ نے روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

چین روس

سمرقند (پاک صحافت) چین سمیت ایشیائی ممالک کے سربراہان کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں ملاقات کے دوران چین اور روس کی بحری افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کہ چین اور روس کی بحری افواج بحرالکاہل …

Read More »

وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی سمرقند میں شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس ملاقات میں تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے دفاع، سیکیورٹی تعاون، تعلیم …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

شہباز شریف پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ثمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر …

Read More »

وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی تاجکستان کے صدر سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان میں موجود ہیں جہاں انہوں …

Read More »

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور شنگھائی کانفرنس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور شنگھائی کانفرنس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے جہاں وہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس …

Read More »

عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان جب اقتدار میں تھے تو امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاشقند میں موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو …

Read More »

ایران اور تاجکستان نے تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط کیے

ایران اور تاجکستان

تہران {پاک صحافت} ایران اور تاجکستان کے سربراہان مملکت نے مختلف شعبوں میں تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے کے روز اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے دوران تاجکستان کے دارالحکومت دوشامبے میں ملک کے صدر امام علی رحمان سے باضابطہ …

Read More »