اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی اسکیم پر عمل کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترکیہ میں گولن تحریک کے حمایتی انتظامیہ، عدلیہ، …
Read More »وزیر خزانہ 7 ارب ڈالر آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کیلئے پرامید
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کل ہوگی۔ امید ہے آئی ایم ایف 7 ارب ڈالر پروگرام کی منظوری دے گا۔ لاہور میں سی پیک سیمینار سے خطاب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ …
Read More »سی پیک دو قوموں کیلئے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی اور چینی قونصل جنرل ژاؤ …
Read More »آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے 75ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی قیادت اور عوام کو …
Read More »آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل
آئی پی پیز کے خلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، تحقیقاتی ٹیم نے 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کر لی …
Read More »دہشتگرد اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے مذموم اور ناپاک عزائم کا واحد مقصد پاکستان میں ترقی کے سفر کو روکنا اور پاکستان اور چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے لیکن یہ اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں …
Read More »پاک چین سی پیک فیز 2 کی 5 اقتصادی راہداریوں پر کام کرنے پر اتفاق ہو گیا، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت 5 اقتصادی راہداریوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر جائزہ اجلاس …
Read More »ثاقب نثار کی قیادت میں ایسے فیصلے کیے گئے جس نے آج پاکستان کو اس حد تک پہنچایا ہے، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سی پیک آنے سے پہلے جان بوجھ کر پاکستان میں دھرنے دیے گئے جب پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا چکا تھا معاشی طور پہ مضبوط ہو چکا تھا تب ثاقب نثار کی قیادت …
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کے تحت غیرمعمولی کڑوی گولی کھانی پڑی۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کے تحت غیر معمولی کڑوی گولی کھانی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا قرۃ العین مری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …
Read More »چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5 ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5 ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایکسپو میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …
Read More »