Tag Archives: سیاست

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ کی موت کا ابوظہبی کی پالیسیوں اور طریقوں پر اثر

شیخ خلیفہ

پاک صحافت متحدہ عرب امارات کے نئے قائم ہونے والے ملک پر شیخ زاید کی حکومت کے 33 سال کے دوران شیخ خلیفہ نے یہ ظاہر کیا کہ وہ ملک کی سیاست، معیشت اور انتظامیہ کے میدان میں تفصیلات میں جانے میں بہت اچھے نہیں ہیں! وہ خانہ بدوش اور …

Read More »

تحریک انصاف نے ایک جلسے کی خاطر سیالکوٹ کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ایک جلسے کی خاطر سیالکوٹ کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے۔ عمران خان اپنی سیاست کے خاطر ایک بدترین اور خطرناک صورتحال پیدا …

Read More »

عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان کی گوگیاں اور گوگے پنجاب حکومت میں مداخلت کرتے رہے، ان …

Read More »

جب تک ادارے عمران خان کے ساتھ تھے تو وہ سراج الدولہ تھے،جیسے ہی کرسی کھسکی تو وہی میر جعفر اور صادق بن گئے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک ادارے عمران خان کو سپورٹ کررہے تھے تو وہ سراج الدولہ تھے اور جیسے ہی عمران خان کی کرسی کھسکی تو وہی میر جعفر اور صادق بن گئے۔ اگر پاکستان کی افواج نے …

Read More »

الیکشن کرانے سے متعلق ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک موقف

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور الیکشن کرانے سے متعلق بھی ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ سیاسی قائدین کا کام ہے جو وہ خود ہی انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس …

Read More »

پہلےاصلاحات ہونگے پھر الیکشن کرائے جائیں گے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلےاصلاحات ہونگے  پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ میں بھی ہم نے عوام کے سامنے یہی بات رکھی تھی۔ ہم پولیٹیکل انجینئرنگ پریقین نہیں …

Read More »

فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ اچھی بات ہے، فوج کی سیاست سے دوری کیلئے تمام …

Read More »

نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال، نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیز اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کو ملک کے لئے سازش قرار دیتے ہوئے کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی ایک شخص کی انا، تکبر اور …

Read More »

عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں، ذوالفقار علی بدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کے اندر سیاست اور فارن پالیسی کو تباہ کیا اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکال دیا٬ عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر …

Read More »