(پاک صحافت) انسان کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں اور اب تک کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کا ممکنہ جواب دیا ہے کہ آخر ہم اب تک خلائی مخلوق یا ایلینز کو کیوں تلاش نہیں کرسکے۔ سائنسدانوں کے مطابق …
Read More »زمین سے دوگنا بڑا ‘آبی بخارات’ پر مشتمل سیارہ دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین سے دو گنا بڑا اور تین گنا وزنی گرم آبی بخارات پر مشتمل سیارہ دریافت کر لیا۔ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کے نئے مشاہدات میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک اجنبی سیارہ ایک گرم بھاپ …
Read More »زمین کے گرد پراسرار برقی میدان دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے گرد پھیلا ایک برقی یا الیکٹرک میدان دریافت کیا ہے جو ایسی قطبی ہوا تیار کرتا ہے جو مختلف ذرات کو کرہ ہوائی میں سپر سونک رفتار سے خارج کرتی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے یہ انقلابی دریافت کی ہے اور …
Read More »زمین کے پڑوسی سیارے پر زندگی کا عندیہ دینے والی گیسوں کی موجودگی کا انکشاف
(پاک صحافت) زہرہ نظام شمسی کا دوسرا اور ہماری زمین کا پڑوسی سیارہ ہے۔ درحقیقت یہ ہمارے نظام شمسی کا سب سے گرم سیارہ تصور کیا جاتا ہے اور وہاں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ ٹھوس دھاتیں بھی پگھل جاتی ہیں جبکہ اس کی فضا بھی زہریلی تصور کی جاتی …
Read More »سائنسدانوں نے زندگی کے لیے موزوں ایک سیارہ دریافت کرلیا
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جہاں کا ماحول ان کے خیال میں زندگی کے لیے موزوں ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ماہرین نے اس سیارے کو دریافت کیا جو زمین سے 48 نوری برسوں کے فاصلے پر …
Read More »زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت جہاں کسی قسم کی زندگی ہو سکتی ہے
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ زمین سے 40 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع سیارے کا حجم زہرہ کے برابر جبکہ زمین سے کچھ چھوٹا ہے۔ اس سیارے کا درجہ حرارت بھی ممکنہ …
Read More »زمین کے اندر قدیم سیارے کے اربوں سال پرانے ملبے کی موجودگی کا انکشاف
(پاک صحافت) ہمارے زمین کے اندر اربوں سال سے ایک سیارے کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ انکشاف افریقا اور بحر الکاہل میں 1980 کی دہائی میں ملنے …
Read More »ممکنہ طور پر سمندر سے لیس سیارہ دریافت
(پاک صحافت) کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ایک اور حیران کن دریافت کی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک بڑے سیارے میں ممکنہ سمندر کی موجودگی کا اعلان کیا ہے جبکہ وہاں کے کیمیائی عناصر سے ممکنہ …
Read More »سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریاف کرلیا
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے ایک چاند سے پانی کے بخارات پر مبنی دھویں کو دریافت کیا ہے۔ خیال رہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زحل کے چاند Enceladus سے خارج ہونے والے ان بخارات کو دریافت کیا۔ اس چاند کو زمین سے باہر زندگی کی …
Read More »6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی تفصیلی تصویر تیار
(پاک صحافت) امریکی سائنسدانوں نے 6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی ایسی تفصیلی 3 ڈی تصویر تیار کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ہم مریخ پر گوگل ارتھ کا استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل سی ٹی ایکس Mosaic of Mars نامی اس 3 ڈی ٹول …
Read More »