Tag Archives: ذوالفقار علی بھٹو

بلاول بھٹو نے ثابت کردیا ڈائیلاگ سے اہم قومی امور حل کیے جاسکتے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے ثابت کردیا مثبت سوچ اور ڈائیلاگ سے اہم قومی امور حل کیے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ کسی کی سیاسی وفاداری تبدیل کیے …

Read More »

بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کو کہہ دینا چاہیے کہ وہ سزا غلط تھی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کو کہہ دینا چاہیے کہ وہ سزا غلط تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی تفصیلی فیصلے رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے …

Read More »

شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت کو سیاست چمکانے کا شوق ہوگیا ہے، متحدہ آج یو سی لیول تک نظر نہیں …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں بے مثال قربانیاں شامل ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں بے مثال قربانیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پر اپنے بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف …

Read More »

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ

ذوالفقار علی بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کے …

Read More »

قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کیخلاف سازش تھی، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ قائدِ عوام کا قتل صرف پیپلز پارٹی نہیں ملک کے خلاف سازش تھی۔ سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہید …

Read More »

پیپلزپارٹی کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے۔ ترجمان سریندر ولاسائی کے مطابق شہید …

Read More »

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیرقانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

ذوالفقار علی بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف …

Read More »

ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج حق اور سچ کی فتح کا دن ہے، آج مختصر فیصلہ آیا …

Read More »

اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی …

Read More »