عمران خان کی مرکزی کابینہ ہی انکے زوال کا سبب ہے، اسلم غوری دسمبر 22, 2021 پاکستان 0 پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اسلم غوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا، اسلم غوری کا کہنا ہے کہ یہ خونی لبرل اپنے طرز عمل سے اس مملکت کو تباہی کی جانب لے جا رہے ہیں، یہ … Read More »