Tag Archives: جاپان

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »

روتے بچے کو چپ کرانے کا سائنسی طریقہ

بچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف روتے بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں شائع ہوئی ہے جس میں جاپان اور اٹلی میں بچوں کو خاموش کروانے کی …

Read More »

سائنسدانوں کی گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت

گنج پن

(پاک صحافت) جاپان کے سائنسدانوں نے گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی محققین نے لیبارٹری میں بالوں کے مکمل غدود اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے گنج پن کے علاج کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا گیا ہے۔ یوکو …

Read More »

اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن بہت جلد ان مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور …

Read More »

ایسا سوال جس نے جاپانی شہریوں کے ذہنوں کو پریشان کر رکھا ہے

جاپان

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات کے سرکاری اخراجات نے جاپانی عوام کے ذہنوں میں سوالات پیدا کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی عوام کے لیے یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ سابق وزیراعظم آبے کے جنازے کا خرچہ ملکہ انگلینڈ کے جنازے سے بھی زیادہ …

Read More »

جاپان کی امریکہ کے ایٹمی جرائم کیخلاف خاموشی، روس کی ایٹمی طاقت کے خلاف انتباہ

جاپان وزیراعظم

نیویارک (پاک صحافت) جاپان نے امریکہ کے ایٹمی جرائم کے خلاف خاموشی جبکہ روس کی ایٹمی طاقت کے خلاف انتباہ دے کر دوہرا معیار کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی وزیر اعظم نے یوکراین کی جنگ کے میں قوانین پر مبنی بین الاقوامی نظم کی اہمیت پر زور …

Read More »

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جاپانی سفیر سے ملاقات

مراد علی شاہ جاپان

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جاپانی سفیر سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جاپان کے سفیر مسٹر متسو ہیرو واڈا سے وزیراعلی ہاؤس میں …

Read More »

جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان

جاپان

اسلام آباد (پاک صحافت) جاپان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف فراہم کرنے کے لئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ جاپانی وزیر خارجہ ہیاشی یوشی …

Read More »

میدان میں اترا جاپان، ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کو آگے بڑھائے گا

میزائل

پاک صحافت جاپان جلد ہی اپنی ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا زیرِ ترقی اسکرم جیٹ انجن لانچ کرنے جا رہا ہے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان آئندہ سال اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے، اب صرف اسے منطقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب …

Read More »