Tag Archives: تصویر

مریخ کی سطح پر بھالو نما تصویر کے چرچے

کراچی (پاک صحافت) مریخ پر بھالو نما تصویر کے چرچے ہوگئے۔ جی ہاں ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ دی جارہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ تصویر  مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی …

Read More »

عراق کے سابق وزیراعظم نے صدام کی لاش کے پاس کیا کہا؟

وزیر اعظم

پاک صحافت عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ وہ ملک کے مجرم ڈکٹیٹر “صدام” کی پھانسی کے بعد ایک منٹ سے بھی کم وقت تک اس کی لاش کے پاس کھڑے رہے، اس کی پھانسی کے بعد کے واقعات کے …

Read More »

چینی ہوٹل پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی

داعش

پاک صحافت داعش دہشت گرد گروہ نے چینی ہوٹل پر حملے کے حملہ آوروں کی تصویر شائع کرکے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغان وائس نیوز ایجنسی سے آئی آر این اے کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، داعش گروپ نے گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک …

Read More »

میں بالکل ٹھیک ہوں، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی آپریشن تھیٹر سے ایک تصویر شیئر ہوئی تھی جسے دیکھ پارٹی کارکنوں اور رہنماوں میں تشویش پیدا …

Read More »

گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی

گوگل

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں خاموشی سے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ گوگل ڈاٹ کام اوپن کریں تو گوگل لینس کا آئیکون سرچ باکس میں مائیکرو فون کے برابر دیکھ سکتے ہیں۔ اس لینس آئیکون پر کلک کرنے پر آپ …

Read More »

نیلم منیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہنیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Read More »

نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی تصویر میں ثروت …

Read More »

کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی

کارتک آریان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری  بالی وڈ  کے معروف اداکار کارتیک آریان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی، ان کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہوگئے۔ اداکار کارتیک آریان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہیں جس انہیں سیاہ رنگ …

Read More »

متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (پاک  صحافت) پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  خیال رہے کہ صندل خٹک  کی تصویر نے  دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور مداحوں کی جانب سے  ان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »