Tag Archives: ترجمان

100 فیصد رزلٹ آنے کے بعد جب انکے امیدوار ہارے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 100 فیصد رزلٹ آنے کے بعد جب انکے امیدوار ہارے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا کیونکہ انکے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا اور یہ تیاری پہلے سے کی جاچکی تھی۔مسلم لیگ ن ایک …

Read More »

آزاد امیدواروں کو پارٹی نہیں کہا جاسکتا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کو پارٹی نہیں کہا جاسکتا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سو فیصد رزلٹ آئے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا، جہاں جہاں یہ ہارے وہاں نیا طریقۂ کار شروع کیا گیا ہے، اس …

Read More »

پاکستان نے انتخابات کے بارے میں غیر ملکی تنقید کو غیر حقیقی قرار دیا

پاکستان

پاک صحافت حکومت پاکستان نے اس ملک کے حالیہ انتخابات کے حوالے سے بعض ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے موقف کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا: غیر ملکی حمایت کی وجہ سے دہشت گردی کے سنگین خطرے کے باوجود اسلام آباد میں عام انتخابات کامیابی اور پرامن …

Read More »

9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے والوں کا ڈیفالٹ سے بچانے والوں سے مقابلہ ہے، 9 …

Read More »

الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …

Read More »

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں۔ ممتاز …

Read More »

الیکشن 2024 میں دھاندلی کی بو آرہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

سانگھڑ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ الیکشن 2024 میں دھاندلی کی بو آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ترجمان اور این اے 209 سے امیدوار شازیہ مری نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف نے ووٹ کو عزت دینے کے …

Read More »

پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف وعدہ نہیں منشور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا طریقہ بتایا ہے، پہلےسال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی خدشات سے بچائیں گے آلودگی …

Read More »

عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ

پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ این اے باون ،تریپن، چون، پچپن، چھپن اور ستاون میں فلیگ مارچ کیے گئے، اس کا مقصد الیکشنز 2024 کے پرامن انعقاد …

Read More »