اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہے، جس میں مزید تفتیش کی گنجائش ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا بڑا اوپن کیس ہےجس میں نہ مزید تفتیش کی گنجائش ہے اور نہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی گنجائش ہے۔ چند ہفتوں سے جاری تاخیری حربوں سے کیا یہ اخذ کرلیا …
Read More »جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا …
Read More »نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نالائق شخص کو ادراک نہیں کہ اس کے بیانیے سے ملک کا کتنا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »دمشق: امریکی قبضے کے جاری رہنے سے شام میں مستحکم امن ممکن نہیں
پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کی شب ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں پائیدار امن اس ملک میں امریکی قبضے کے جاری رہنے سے ممکن نہیں ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور …
Read More »برطانوی ایمبولینس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کا وزیراعظم کی تنقید پر ردعمل
پاک صحافت انگلینڈ میں ایمبولینس کارکنوں نے وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہڑتالوں پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے نئے قوانین کا جواز پیش کرنے کے لیے انھیں "بلیک میل” کر رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، انگلینڈ میں ایمبولینس ڈیپارٹمنٹ کے ناراض ملازمین نے اس ملک …
Read More »عظمی بخاری نے پرویز خٹک کو اہم مشورہ دے دیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور صحت کے مطابق ہی بیانات دیں۔
Read More »نیتن یاہو اسرائیل کی داخلی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: بینی گینٹز
پاک صحافت بنی گینٹز نے بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ بنی گینٹز نے نیتن یاہو کے وزیر اعظم بننے کے بعد ناجائز حکومت کے اندر بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتہا …
Read More »اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیر خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اعزاز میں رہنما اپٹما گوہر اعجاز نے ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن …
Read More »ایران کے خلاف سعودی اماراتی امریکی سہ رخی منصوبے کی دستاویزات کا انکشاف
پاک صحافت لبنانی اخبار "الاخبار” نے دستاویزات شائع کرتے ہوئے ایران کو اندر سے کمزور کرنے اور اسے جنگ میں گھسیٹنے کے لیے امریکیوں کے تعاون سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خفیہ منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ اماراتی تھنک ٹینک رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق الاخبار …
Read More »