(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس، جو جلد پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں ڈیبیو دینے کو تیار ہیں، حالیہ ویڈیو میں بھارتی اداکارہ کے ہمراہ سُر بکھیر دیئے۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کو بھارتی …
Read More »بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی
دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …
Read More »بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان 4 سال فلموں سے دوری کے باوجود امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل
کراچی (پاک صحافت) شاہ رخ خان کی پچھلے 4 سالوں سے کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود بھی وہ دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ فوربز میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی اوسط سالانہ آمدنی …
Read More »عمران خان کو یہودیوں اور بھارتیوں نے فنڈنگ کی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کے لئے سازش ہوئی اور عمران خان کو یہودیوں، بھارتیوں نے فنڈنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …
Read More »یہودی اور بھارتیوں سے رقم لینے والے بھی عمران خان ہی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی
کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ یہودیوں اور بھارتیوں سے رقم لینے والے بھی عمران خان ہی ہیں، جو اس رقم کا حق ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی خوشاب میں …
Read More »مودی کا بھارت زوال پذیر اور مسلمانوں کے لئے غیر محفوظ بن چکا ہے، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ہندوستان میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی کا بھارت زوال پذیر اور مسلمانوں کے لئے غیر محفوظ بن چکا ہے۔ تفصیلات …
Read More »پریانکا چوپڑا کا بچوں کی خواہش کا اظہار
ممبئی (پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ بالی وڈ ادکارہ پریانکا چوپڑا نے بچوں کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر گلوکار نک جونس کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ ’ اپنے شوہر کے ساتھ خاندان کو آگے بڑھانا چاہتی …
Read More »فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو آئینہ دکھا دیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فہد مصطفی نے بھارتی صحافی کو آئینہ دکھا دیا۔ خیال رہے کہ ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کے نماز ادا کرنے پر سراہے جانے والے ریمارکس پر بھارتی صحافی نے وقار یونس سے معافی کا مطالبہ کیا …
Read More »مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …
Read More »پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف مسترد کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سفارتکاروں کے دورے سے متعلق بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی او او جے کے) کے دہلی میں مقیم سفارتکاروں کے ایک گروپ کے حالیہ دورے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے …
Read More »