Tag Archives: اہلکار

امریکہ نے اپنے سفارتخانے کے کئی ملازمین کو واپس بلا لیا

فوجی

پاک صحافت کیریبین ملک ہیٹی خانہ جنگی کا شکار ہو گیا ہے۔ تشدد کی شدت کے پیش نظر امریکہ نے اپنے سفارتخانے کے کئی ملازمین کو واپس بلا لیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے یہ قدم تشدد میں اضافے، حکومت کے لیے خطرہ بننے اور بڑی تعداد میں نقل مکانی …

Read More »

عسکریت پسندوں کے حملے 2 ایف سی اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں کے حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر …

Read More »

ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) انتخابی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی …

Read More »

عام انتخاب کیلئے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) عام انتخاب میں امن وامان قائم کرنے کیلیے رینجرز، پاک فوج اور پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کے 10 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، 6 ہزار اہلکار کراچی کے …

Read More »

دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید

تھانہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے پولیس تھانے پر حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانہ چودھوان پر رات گئے دہشت گردوں نے بھارتی ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

الیکشن کمیشن

تربت (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تاہم الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے …

Read More »

پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ آئی جی

عثمان انور

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں …

Read More »

پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پولیو ٹیم

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا، لیکن …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس لائن پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار شہید 3 زخمی

پولیس

ٹانک (پاک صحافت) پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات گئے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دہشتگردوں نے پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی 4 دستی …

Read More »

دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

فائرنگ

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ خیبر کے علاقے نالہ میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے سبب ایک اہلکار …

Read More »