Tag Archives: انڈونیشیا

انڈونیشیا نے اس ملک میں “القاعدہ لیڈر” کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے

القاعدہ لیڈر

جکارتہ {پاک صحافت} انڈونیشیا کے انسداد دہشت گردی کے خصوصی یونٹ نے انڈونیشیا میں ماضی کے بم دھماکوں کے الزام میں القاعدہ دہشت گرد گروہ کے رہنما کو گرفتار کیا ہے۔ انڈونیشیا کی پولیس نے پیر کو القاعدہ دہشت گرد گروہ کی سربراہی میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا …

Read More »

انڈونیشیا کا افغانستان میں ایک جامع حکومت کا مطالبہ

افغانستان

تہران {پاک صحافت} انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ عباس ستانکزئی سے ملاقات کی اور افغانستان میں ایک جامع حکومت کا مطالبہ کیا۔ ہفتے کے روز ایرنا کے مطابق ، یوریشیا ریویو کے حوالے سے ، انڈونیشیا کے وزیر خارجہ …

Read More »

سعودی عرب اور امارات سمیت متعدد ممالک میں عید الاضحی منائی جارہی ہے ، افغان صدارتی محل نماز عید کے دوران راکٹ حملہ

عید الاضحی

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب ، فلسطین ، متحدہ عرب امارات ، کے کئی دوسرے ممالک ، یورپ ، امریکہ ، انڈونیشیا ، جاپان اور افغانستان کے ساتھ ساتھ بہت سارے دوسرے ممالک میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عیدالاضحی منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کے بعد عید …

Read More »

جنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک میں بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ، ویکسین کی کمی

ویکسین

پاک صحافت کورونا وائرس کی نئی شکل جنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس کی وجہ کورونا ویکسین کی کمی ہے جس کی وجہ سے اموات اور انفیکشن میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انفیکشن کے معاملے میں انڈونیشیا پہلے نمبر پر ہے …

Read More »

کورونا؛ انڈونیشیا نے اس سال بھی اپنے شہریوں کو حج کی ادائیگی سے روکا

حج

جکارتہ {پاک صحافت} انڈونیشیا کی حکومت نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی حالیہ صورت حال کے پیش …

Read More »

انڈونیشیا میں سیلفی لینا پڑا بھاری کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

کشتی

جاوا {پاک صحافت} شوق تو انسانوں کو بہت سے ہوتے ہیں لیکن کچھ شوق کبھی کبھی بہت بھاری پڑ جاتے ہیں ایسا ہی ایک شوق جو بھاری پڑا وہ انڈونیشیا میں ہوا جب انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں سیلفی لینے کی کوشش کی گئی تو کشتی الٹ گئی جس کے …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے مسلسل دوسرے سال عید الفطر رہی پھیکی

عید

پاک صحافت عالمی برادری کوویڈ 19 کی وجہ سے مسلم کمیونٹی مسلسل دوسرے سال خوشی سے عید الفطر نہیں منا سکی۔ وبائی امراض کی وجہ سے مساجد بند رہیں اور کنبہ کے افراد اس تہوار کو منانے کے لئے متحد نہیں ہوسکے۔ حماس نے ، جس نے غزہ کی پٹی …

Read More »

انڈونیشیا میں میانمار کے فوجی حکمران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرہ

جکارتا (پاک صحافت) میانمار کے فوجی حکمران اور فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ کے آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جنرل من آنگ ہلینگ جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس میں خطے کے سربراہوں سے …

Read More »

انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں،مرنے والوں کی تعداد 50 سے زیادہ ہو گئی

سیلاب

جاکارتا {پاک صحافت} مشرقی انڈونیشیا اور اس کے ہمسایہ ملک مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر کے مطابق، طوفانی بارش کی وجہ …

Read More »

موسلا دھار بارشیں اور سیلاب سے انڈونیشیا میں 44 افراد ہلاک 9 زخمی

انڈونیشیا

پاک صحافت انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا ٹنگارا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی وجہ سے44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی محکمہ آفات BNPD کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبے کے شہر فلوریس کے مشرق میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے موسلا …

Read More »