اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا انسانی تاریخ کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈیٹا فیسٹ 2024ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے تختی سے …
Read More »اللّٰہ نے اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت عطاء کیا، بشریٰ انصاری
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین کو اپنے اچھے کاموں کا صلہ قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں دبئی میں میزبان و اداکار احسن خان کو ایک مختصر سا انٹرویو دیا۔ اُنہوں نے اس انٹرویو کے دوران …
Read More »انسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئی
(پاک صحافت) ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ 2 سال کے اندر پہلا اسٹار شپ مریخ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ مریخ کی جانب سے بھیجے جانے والے ابتدائی مشنز میں انسان موجود نہیں …
Read More »چاند پر جانے والے خلا بازوں کیلئے 4 جی سے لیس اسپیس سوٹس کی تیاری
(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 3 مشن انسانوں کو 5 دہائیوں کے بعد چاند پر دوبارہ پہنچائے گا۔ ناسا کی جانب سے 2026 میں آرٹیمس 3 مشن کے تحت انسانوں کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا اور یہ کام اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی …
Read More »ماں سے جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتا، عمر شہزاد
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر شہزاد نے اپنی والدہ کے ساتھ گزرے خوشگوار لمحات کے بارے میں بات کی ہے۔ عمر شہزاد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے یہ سوال کیا کہ’آپ …
Read More »چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت
(پاک صحافت) چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ کے اس انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آنے والے برسوں میں انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار ادا کرے گا۔ وائے ایف 75 ای انجن سیال ہائیڈروجن اور سیال آکسیجن کو جلاتا ہے اور اس کا تجربہ کسی …
Read More »سائنسدانوں نے چاند پر انسانوں کے قیام کیلئے زیرسطح بہترین غار دریافت کرلی
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نیچے ایسی غار دریافت کی ہے جس تک رسائی سطح سے ممکن ہے اور وہ انسانی بیس کے لیے مثالی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس غار تک رسائی چاند کے اس حصے سے ممکن ہو سکتی ہے جہاں انسانوں نے 5 دہائیوں …
Read More »مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسی
(پاک صحافت) ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ …
Read More »اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیاروں کی کارکردگی انسانوں سے زیادہ بہتر
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو زندگی کے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔ اب یہ ٹیکنالوجی لڑاکا طیاروں کی لڑائی میں بھی انسانوں کو پیچھے چھوڑنے لگی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے …
Read More »یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے، خوشحال خان
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خوشحال خان کا کہنا ہے کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ خوشحال خان نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یکطرفہ محبت کے بارے میں اپنے …
Read More »