Tag Archives: افغان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیا

خواجہ آصف

(پاک صحافت) فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کا بھی اشارہ دیا۔ انہوں نے …

Read More »

ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی

مردم شماری

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارادہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آبادی کی بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوئی، موجودہ شرح ریٹ کے مطابق 2050 تک …

Read More »

قانونی طور پر مقیم ساڑھے 14لاکھ افغان مہاجرین کی مدت رہائش میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے قانونی طور پر مقیم ساڑھے 14 لاکھ افغان مہاجرین کی مدت رہائش میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزارتوں کے غیر ضروری ذیلی اداروں کو بند …

Read More »

عیدالاضحیٰ اور محرم میں غیرقانونی افغان شہریوں کا پشاور میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

افغان

(پاک صحافت) عیدالاضحیٰ اور محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) پشاور قاسم علی خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات اور جرائم پر قابو پانے …

Read More »

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

وزارت خارجہ

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان میں حالیہ سیلاب میں ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے صرف تعزیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان میں حالیہ سیلاب …

Read More »

ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اگر سیاسی طور پر شہید بننا چاہتا ہے …

Read More »

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں رواں سال 88 دہشتگرد ہلاک، 41 پولیس اہلکار شہید ہوئے، اختر حیات خان

پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے میں رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران 88 دہشت گرد مارے گئے جبکہ پولیس کے 41 اہلکار شہید ہوئے۔ اخترحیات خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کارروائیوں کے دوران متعدد …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …

Read More »

پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق

دہشتگرد

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں ہلاک چھ دہشتگردوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ یہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ …

Read More »