Tag Archives: اسلام آباد

جسٹس طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سردیوں کی عدالتی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے سبب …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان آج کیا جائے گا، نگران …

Read More »

8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، 8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں، لہذا ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز …

Read More »

نئے اسلامی ماہ کا چاند نظر آگیا، نوٹیفکیشن جاری

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری کل …

Read More »

ن لیگ کی سیاست ڈرائنگ روم کی سیاست ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی سیاست ڈرائنگ روم کی سیاست ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ملک کی بڑی کہلوانے والی پارٹی الیکشن سے کیوں …

Read More »

پی ٹی آئی پر وکلاء کے چھوٹے سے گروہ نے قبضہ کر رکھا ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر وکلاء کے چھوٹے سے گروہ نے قبضہ کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جنوری سے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کی جانب سے افغان شہریوں کے ووٹ رجسٹر ہونے کے دعوے کی …

Read More »

عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …

Read More »