مریم نواز

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

لاہور (پاک صحافت) کینیڈین ہائی کمشنر کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات جاتی امرا میں ہوئی جس میں پاکستان کی سیلاب کے بعد کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور سیلاب متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سیلاب متاثرین کی بحالی اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ حکومت سیلاب زدگان کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے