Tag Archives: ہائی کمشنر

حکومت اور عوام برطانیہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی طرف گامزن ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ دیرینہ …

Read More »

صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ …

Read More »

ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق: مغربی کنارے میں بستیوں کی بے تحاشا توسیع جنگی جرم ہے

ربی

پاک صحافت اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے ایک نئی رپورٹ میں صیہونی حکومت کی طرف سے مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر میں حیران کن اضافے کا اعلان کیا اور اسے “جنگی جرم” قرار دیا۔ ہفتے کے روز رائٹرز سے آئی آر این اے کی رپورٹ …

Read More »

اقوام متحدہ نے بھارت میں آئندہ لوک سبھا انتخابات اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار کیا

اقوام متحدہ

پاک صحافت کئی ممالک میں انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے بھی بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے بارے میں تبصرہ کیا ہے، جس پر مودی حکومت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ترک نے کہا کہ 96 کروڑ …

Read More »

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) آسٹریلوی ہائی کمشنر نے جاتی امرا میں مریم نواز سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں رہنما ن لیگ مریم …

Read More »

برطانیہ کی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ اسرائیل پر برہم، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، حملے بند کرنے اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے اتوار کے روز کہا کہ فلسطینی سرزمین غزہ میں مخاصمت کی بحالی، اور شہریوں پر ان کے تباہ کن اور دل دہلا دینے والے اثرات، تشدد کو روکنے اور طویل مدتی سیاسی حل کی ضرورت کو مزید تقویت …

Read More »

کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے۔ خیال رہے کہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی نمائندہ فلپاکونڈلر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی مقیم …

Read More »

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مریم نواز سے ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے جاتی امرا آمد پر آسٹریلوی ہائی کمشنر کا استقبال کیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر سے گفتگو کرتے ہوئے مریم …

Read More »

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  برطانوی …

Read More »