جاوید لطیف

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔

واضح رہے کہ جاوید لطیف نے مزید کہا کہ ن لیگ نے جمہوریت کے استحکام کے لیے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام میں جس کی سی وی مضبوط ہو گی اسی کو ووٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے