کراچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر آج حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد آج حلف اٹھائیں گے۔ ذرئع کے مطابق میئر و ڈپٹی میئر کی تقریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لیں گے۔رپورٹس کے مطابق سندھ بھر میں ہیڈ آف کونسلز کی حلف برداری آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق اس کے بعد سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

واضح رہے کہمیئر کراچی کے انتخابات میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے  تھے جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی سفیر

کرغز حکومت نے طلبہ کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ پاکستانی سفیر

بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ کرغز حکومت کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے