علیم خان

کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان

لاہور (پاک صحافت) صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے جاری بیان میں کہا کہ کسی کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں، ان سے تعلق رہا ہے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں

سرفراز بگٹی

پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلی سطح کا وفد تشکیل

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے