ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے میں نیوٹک کی مدد کرے گی اور دور دراز پسماندہ علاقوں تک جدید ترین فنی تعلیم عام کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلباء کو انرول کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

نئی حکومت کی ترجیح سی پیک کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کی ترجیح سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے