نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں حکومت کو دو فریقی اور سہ فریقی معاہدوں کا اختیار ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 بل سے نہ نکا لنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کو پہلے سے جاری منصوبوں پر اداروں سے بات کرنے کا بھی اختیار ہو گا۔

واضح رہے کہ نگراں حکومت کے اختیارات محدود ہوں گے، نگراں حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کر سکے گی۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ نگراں حکومت پہلے سے جاری پروگرام اور منصوبوں سے متعلق اختیار استعمال کر سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سلیم حیدر

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے