عطا تارڑ

نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے، وہ اشتہاری کیسے ہوسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کورٹ آرڈر میں لکھا ہے کہ عدالت میں سرینڈر کریں گے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ن لیگ کے عطا تارڑ اور پی ٹی آئی شعیب شاہین نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف قومی احتساب بیورو (نیب) کے ملزم تھے، وہ عدالت میں پیش ہوگئے ہیں تو کیسے اشتہاری ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ شعیب شاہین نے کہا کہ نواز شریف کی عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کی حیثیت نہیں، ن لیگی قائد اس وقت اشتہاری مجرم ہیں۔ شعیب شاہین نے مزید کہا کہ نواز شریف نیب کے ملزم تو نہیں کہ نیب سے پوچھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ گورنر خیبرپختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے